لاہور: لاری اڈا بادامی باغ کی سیورج لائن میں دھماکہ سے چار افراد زخمی
Web Desk
31 January 2026
لاہور کے علاقے لاری اڈا، بادامی باغ میں سیورج لائن میں دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں سے تین افراد کو فوری طور پر قریبی سرکاری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
ریسکیو اہلکار زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دے رہے ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد مزید علاج فراہم کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026