یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول میں معمولی کمی متوقع
Web Desk
29 January 2026
مارکیٹ اور انڈسٹری ذرائع کے مطابق یکم فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس کے برعکس، پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی متوقع ہے اور اس کا تخمینہ 36 پیسے فی لیٹر ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت پیٹرولیم وزیر اعظم کی منظوری کے بعد 31 جنوری کو نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ تبدیلی یکم فروری سے نافذ العمل ہو گی۔
متعلقہ عنوانات
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
پاکستان کے پورٹ سسٹم میں اصلاحات، 85 اقدامات پر عملدرآمد
28 August 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت اختتام، 100 انڈیکس 374 پوائنٹس اضافہ
28 August 2026
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
28 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
28 August 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 8 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کا اضافہ
28 August 2026
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس، ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر پیش رفت
28 August 2026
روس کے معدنی ذخائر میں بڑا اضافہ، ہیروں کے ذخائر 10 کروڑ قیراط سے متجاوز
28 August 2026