LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

تھرپارکر میں موت کا ڈیرا: غذاتی قلت 46 بچوں کی جانیں نگل گئی

Web Desk

27 January 2026

تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے سول ہسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث 46 معصوم بچے دم توڑ گئے، جبکہ 70 بچے اب بھی زیر علاج ہیں۔

ایم ایس سول ہسپتال مٹھی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں جاں بحق ہونے والے تین بچوں کی عمریں ایک سال سے کم تھیں، اور وہ پیدائشی طور پر کم وزن اور مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔ ہسپتال کے وارڈ میں گنجائش 70 بچوں کی ہے، لیکن اس وقت 76 بچے داخل ہیں۔

بیمار بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں طبی سہولیات کا شدید فقدان ہے، جس کی وجہ سے علاج میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔