LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا نے ڈیل کے تحت کیےگئے وعدے پورے نہ کیے تو مفاہمتی یادداشت پر عمل ترک کردیں گے: ایران چین میں سمندری طوفان باوی کا دوسرا وار، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور، پروازیں اور ٹرینیں معطل امریکی افواج نے حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا، ایران کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں بلوچستان میں تاریخی انتظامی اصلاحات، 4 نئے ڈویژن اور 5 نئے اضلاع قائم جوہری ہتھیار ختم کرنے ہیں تو آغاز امریکا اور اس کے اتحادیوں سے کریں؛ شمالی کوریا نائب وزیراعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکا-ایران کشیدگی میں اضافے پر اظہارتشویش وینزویلا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 333 ہوگئی؛ 17 ہزار افراد بے گھر یورپ کی آبنائے ہرمز پر جہازوں سے ’رضاکارانہ‘ نیویگیشن فیس لینے کی تجویز دریائے سندھ پاکستان کی شہ رگ اور سندھ کی روح ہے، اس پر جارحیت ملک پر جارحیت ہوگی، مراد علی شاہ امریکا: نو دریافت شدہ قدیم باقیات امریکی تاریخ بدل سکتی ہیں امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے ترکیہ اور مصر نے ہم جنس پرست سیاحوں کے جہاز کو داخل ہونے سے روکدیا گوادر پورٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار بین الاقوامی جہازوں کو ایندھن کی فراہمی ویتنام میں اسپیڈ بوٹ گہرے سمندر میں ڈوب گئی؛ 15 بھارتی سیاح ہلاک روس کو یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے چین نے روکا؛ صدر زیلنسکی

لگژری گاڑیوں کی درآمد میں شفافیت: ایف بی آر نے انڈر انوائسنگ روکنے کا بڑا اقدام

Web Desk

27 January 2026

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لگژری گاڑیوں کی درآمد میں انڈر انوائسنگ کے خلاف اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ترمیمی کسٹمز جنرل آرڈر جاری کر دیا ہے۔

اب درآمد کی گئی گاڑیوں کی قیمت مقامی ایجنٹس کے بجائے مینوفیکچرر کی جانب سے سرٹیفائی کی جائے گی۔ مقامی ڈیلرز سے قیمت کے سرٹیفکیٹ اور اضافی فیس کی شرط ختم کر دی گئی ہے، جس سے ٹیکس وصولی میں شفافیت بڑھے گی اور ٹیکس چوری کی روک تھام ممکن ہوگی۔

ایف بی آر کے اس اقدام سے یورپی اور بڑی استعمال شدہ لگژری گاڑیوں کی درآمد پر اثر پڑ سکتا ہے، تاہم امپورٹرز کو مقامی ڈیلرز کے اضافی چکر اور فیس سے نجات ملے گی۔