LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن

امریکا میں تاریخی برفانی طوفان، 22 ریاستوں میں ہنگامی صورتحال

Web Desk

25 January 2026

امریکا کی کئی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، اور تقریباً 245 ملین سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
واشنگٹن کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں برف باری نے زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
شدید طوفان کے پیش نظر 22 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے تاکہ لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔
طوفان کے باعث ملک بھر میں 13 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں اور متاثرہ علاقوں میں تقریباً 5 لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہیں۔
واشنگٹن، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں شدید برفباری کے بعد درجۂ حرارت میں خطرناک کمی متوقع ہے۔
نیویارک میں آج 8 سے 12 انچ برف پڑنے کا امکان ہے، اور نیویارک کے میئر نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔