ہیٹر بند ہونے پر گھر برفانی قلعے کا منظر پیش کرنے لگا
Web Desk
22 January 2026
کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں شدید سردی کے دوران ایک شہری نے اپنا گھر کا ہیٹر بند کر دیا، جس کے نتیجے میں چند گھنٹوں میں گھر کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے چلا گیا اور پورا گھر برف میں تبدیل ہو گیا۔
پائپ لائنز جم گئیں، دیواروں اور فرش پر برف کی تہہ جم گئی، جبکہ گھریلو سامان شدید متاثر ہوا۔ مقامی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شدید سردی میں ہیٹر بند کرنا انتہائی خطرناک ہے اور طویل غیر حاضری کی صورت میں حفاظتی انتظامات لازمی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
4 August 2026
کھڑکیاں صاف کرنے کا 71 سالہ چیمپئن
3 August 2026
امریکا: کم وقت میں بند آنکھوں سے روبک حل کرنے کا ریکارڈ
3 August 2026
رونالڈو اور جارجینا کی ’دیسی شادی‘، اے آئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
3 August 2026
ہوبہو انسانوں کی طرح کا روبوٹک سر، جس کے تاثرات آپ کو حیران کر دیں گے
3 August 2026
چین: کاسمیٹک سرجری نے خاتون کا چہرہ بگاڑ دیا
1 August 2026
30 سیکنڈ میں دل کی بیماریوں کا پتا لگانے والا ٹوائلٹ
1 August 2026
چوہا قیمتی ہیروں سے مزین زیورات لے اُڑا!
31 July 2026