بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر
Web Desk
21 January 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی اور ممکنہ جنگ رکوانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ نہ روکی جاتی تو لاکھوں جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے تھے اور صورتحال انتہائی خطرناک ہو چکی تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر جنگ جاری رہتی تو 10 سے 20 ملین افراد مارے جا سکتے تھے، تاہم ان کی کوششوں سے یہ جنگ رک گئی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی ان سے کہا کہ آپ نے کروڑوں لوگوں کی جانیں بچائیں۔
صدر ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ دنیا میں امن کے خواہاں ہیں اور جہاں بھی ممکن ہو، جنگوں کو روکنے کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار
19 June 2026
امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک
19 June 2026
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری
19 June 2026
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی
19 June 2026
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
19 June 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار
19 June 2026
آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم
19 June 2026
صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
19 June 2026