LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم اور چھاتی کے کینسر کا خطرہ گھٹتا ہے، تحقیق

Web Desk

20 January 2026

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اچھی اور باقاعدہ نیند لینے سے خواتین کے پیٹ کی چربی کم ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں بریسٹ کینسر کے خطرات میں کمی آتی ہے۔ تحقیقات کے مطابق خراب نیند، دائمی ذہنی دباؤ اور پیٹ کے گرد چربی خواتین میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے خطرے سے جڑے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ناقص نیند میلٹونن ہارمون، ایسٹروجن کے توازن، مدافعتی نظام اور ڈی این اے کی مرمت کے عمل پر اثر ڈالتی ہے، اور جب اس کے ساتھ موٹاپا، جسمانی غیرفعالیت اور طرز زندگی کی خامیاں شامل ہوں تو خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔