LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز ایران اور امریکہ کے درمیان سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: بلاول بھٹو پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ مریضوں کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ گئی پاکستان کا تجارتی خسارہ 31 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا؛ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، آبنائے ہرمز میں شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز چین: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 21 ہلاک، 61 زخمی چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق جے ڈی وینس کے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم ہلاک یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر ہیکر گروپ حندلہ نے سائبر آپریشن کیا، ایرانی میڈیا ایرانی حملوں کا بھرپور جواب، میزائل اور ڈرون تباہ، اماراتی وزارتِ دفاع کا بیان جاری پاکستان میں اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 43 فیصد سے زائد بڑھ گیا

بابا وانگا کی دہائیوں قبل اسمارٹ فونز سے متعلق کی گئی حیران کن پیشگوئی

Web Desk

19 January 2026

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور پیش گو گو بابا وانگا نے دہائیوں قبل پیش گوئی کی تھی کہ انسان روزمرہ زندگی میں چھوٹے ڈیجیٹل آلات پر انحصار کریں گے۔

آج یہ پیش گوئی حقیقت میں بدلتی نظر آ رہی ہے، جہاں بچے، نوجوان اور بزرگ سب کمپیوٹر، ٹیبلٹس، اسمارٹ فونز اور دیگر آلات استعمال کر رہے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ڈیجیٹل آلات نے لوگوں کے سماجی تعلقات، تفریح اور کام کرنے کے طریقے بدل دیے ہیں۔ تاہم، اس کے ساتھ ہی اسمارٹ فون اور دیگر آلات کے زیادہ استعمال کے منفی اثرات بھی سامنے آئے ہیں، جیسے کہ بچوں میں بے چینی، ڈپریشن، توجہ کی کمی اور جسمانی سرگرمی میں کمی۔

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 23.8 فیصد بچے سونے سے پہلے اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں، اور یہ شرح عمر کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔

بابا وانگا کی دیگر مشہور پیش گوئیوں میں دوسری جنگ عظیم، 11 ستمبر، اور 2004 کا سونامی شامل ہیں، اور اب ان کی ٹیکنالوجی سے متعلق پیش گوئی بھی درست ثابت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔