سری لنکا: کروڑوں ڈالر مالیت کا نایاب جامنی اسٹار سیفائر دریافت
Web Desk
19 January 2026
سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب پرپل اسٹار سیفائر دریافت کیا گیا ہے، جسے ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔
یہ پتھر اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم) سمجھا جا رہا ہے۔ اسٹار سیفائر اپنی سطح پر ستاروں جیسی روشنی اور آسٹیرزم اثر پیدا کرتا ہے، جو اسے دیگر جواہرات سے ممتاز بناتا ہے۔
ماہرِ جواہرات آشن امراسنگھے کے مطابق اس پتھر پر چھ کرنوں کا آسٹیرزم موجود ہے، اور اس کی مالیت کم از کم 30 کروڑ ڈالر تک تخمینہ لگائی گئی ہے، جو اسے دنیا کے سب سے قیمتی جواہرات میں شامل کر سکتا ہے
متعلقہ عنوانات
جنوبی افریقا: شہد کی مکھیوں کے تحفظ کے لیے ‘بِی ہوٹل’ قائم
29 November 2026
ڈلیوری بوائے کی پلے سٹیشن 5 کا پارسل دیوار کے اوپر سے پھینکنے کی ویڈیو وائرل
28 November 2026
بھارت میں انوکھی شادی، 4 لاکھ مہمانوں کی شرکت
27 November 2026
بلاسپور کے اولڈ ایج ہوم میں 75 سالہ کنہیا لال اور 63 سالہ سبینہ نے شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کر دیا
27 November 2026
امریکی دوستوں نے 20 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر شطرنج کھیل کر ریکارڈ بنا ڈالا
27 November 2026
امریکی شہری کا پیزا اٹھا کر بھاگنے کا انوکھا کارنامہ
24 November 2026
شادی پر انوکھی سلامی؛ دلہے کو 100 فٹ لمبے ہار کا تحفہ
24 November 2026
سافٹ ویئر انجینئر نوکری سے نکالے جانے پر حیران کُن طور پر جھوم اٹھا
23 November 2026