ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن محمد آصف کا فاتحانہ آغاز
Web Desk
8 November 2025
دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دفاعی چیمپئن محمد آصف نے شاندار انداز میں اپنی مہم کا آغاز کیا۔ محمد آصف نے سنگاپور کے چین کینگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار صفر سے شکست دی۔
میچ کے دوران محمد آصف نے چوتھے فریم میں 70 کا شاندار بریک کھیل کر اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان کے دوسرے کیوئسٹ اسجد اقبال نے بھی ایونٹ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ چینی حریف کو چار ایک سے جیت لیا۔
پاکستانی کھلاڑیوں کے شاندار آغاز نے ایونٹ میں ان کی کامیابیوں کی امیدیں مزید بڑھا دی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026
خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن
9 October 2026
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
8 October 2026