LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم

Web Desk

11 October 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور سیاسی تحرک کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہنگامی طور پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے تحت تمام چوک چوراہوں، اہم شاہراہوں اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تمام ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو خود فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ حساس عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کر کے غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پولیس انتظامیہ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری گرفتاری اور کسی بھی مقام پر ہجوم بنانے یا احتجاجی بینرز آویزاں کرنے پر بلا تاخیر سخت قانونی کارروائی کا حکم جاری کیا ہے۔