وزیرِ اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد
Web Desk
8 November 2025
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر پوری قوم کی جانب سے مبارکباد دی اور ٹیم کی شاندار کارکردگی پر داد تحسین پیش کی۔
وزیرِ اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی، کوچز اور بورڈ کے عہدیداران کو بھی سراہا اور ان کی کوششوں کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
اپنی گفتگو میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، جبکہ حریف ٹیم نے بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ میچز میں بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم اسی محنت اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026