پاکستان سٹاک مارکیٹ: ہفتہ وار کاروبار میں 100 انڈیکس میں 689 پوائنٹس اضافہ
Web Desk
17 January 2026
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان رہا۔ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 689 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 185,098 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 185,208 اور کم ترین سطح 180,589 پوائنٹس رہی۔ سرمایہ کاروں نے ہفتے میں 4 ارب 90 کروڑ حصص کے سودے کیے، جن کی مجموعی مالیت 292 ارب روپے رہی۔
ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے 206 ارب روپے کا منافع کمایا جبکہ مجموعی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20,974 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار
18 September 2026
وزیراعظم کا زرمبادلہ کے ذخائر تاریخی سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر
18 September 2026
پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ہائی سپیڈ ڈیزل مزید مہنگا
17 September 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
17 September 2026
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تجارت کا تیزی پر اختتام
17 September 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
17 September 2026
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں تین مرتبہ بہتری آئی: وزیر خزانہ کا دعویٰ
16 September 2026
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
16 September 2026