LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، چین کے دل ایک دوسرے سے جڑے اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: وزیراعظم ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، سندھ بہت پیچھے رہ گیا: حافظ نعیم الرحمان آبنائے ہرمز میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے، عالمی توانائی بحران کا خدشہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

خوفناک اژدہا سوتی خاتون کے بستر پر چڑھ گیا، آنکھ کھلنے پر کیا ہوا؟

Web Desk

16 January 2026

برسبین، آسٹریلیا: ایک خاتون ریچل بلور شدید حیرت اور خوف کا شکار ہوئیں جب وہ نیند سے جاگیں تو ان کے بستر پر ڈھائی میٹر لمبا کارپٹ پائتھن موجود تھا۔

ابتدائی طور پر انہیں لگا کہ یہ ان کا پالتو کتا ہے، لیکن جب کمبل پر ہاتھ رکھا تو اس نے حرکت کی۔ روشنی میں شوہر نے بھی سانپ کو دیکھا اور ہدایت دی کہ حرکت نہ کریں۔ خاتون احتیاط سے بستر سے نکلیں اور سانپ کو کھڑکی کے راستے واپس باہر جانے میں مدد دی۔

ریچل نے بتایا کہ وہ زیادہ خوفزدہ نہیں تھیں کیونکہ وہ دیہی علاقے میں پلی بڑھی ہیں، اور انہیں خوشی ہے کہ یہ سانپ تھا، مینڈک نہیں۔