LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، چین کے دل ایک دوسرے سے جڑے اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: وزیراعظم ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، سندھ بہت پیچھے رہ گیا: حافظ نعیم الرحمان آبنائے ہرمز میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے، عالمی توانائی بحران کا خدشہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

برطانیہ کا تیز ترین کوڑے دان، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

Web Desk

15 January 2026

برطانوی انجینئر مائیکل وال ہیڈ نے پہیوں والے کوڑے دان کو ایک موٹرائزڈ مشین میں تبدیل کر کے اسے 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچا دیا۔
مائیکل وال ہیڈ کے مطابق انہوں نے یہ کوڑا دان صرف 25 ڈالر میں خریدا جبکہ اس میں 900 ڈالر کی لاگت سے مختلف تبدیلیاں کیں، جن میں 125 سی سی ٹو اسٹروک انجن کی تنصیب اور پہیوں کی بہتری شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس ایجاد کا خیال اینڈی جیننگ سے متاثر ہو کر آیا، جس نے 2020 میں 45 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ بنایا تھا۔ اب ’’جنرل ویسٹ‘‘ دنیا کا تیز ترین کوڑا دان بن چکا ہے۔