LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کے لواحقین کیلیے امداد کا اعلان آبنائے ہرمز میں کشیدگی، یورو زون میں مہنگائی 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایران میں سڑک کنارے بم دھماکا، پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم، کارکنوں نے چندہ دینا شروع کر دیا ہماری تحریک نے سیاست کا رخ موڑ دیا ہے: حافظ نعیم الرحمان کاروباری آسانی کیلئے ریگولیٹری اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت ایران سے ممکنہ جنگ کا خدشہ، امریکا نے خلیجی ممالک میں دفاعی نظام بڑھا دیا بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بازیاب امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی: ٹرمپ برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

جاپان: خصوصی صلاحیتوں کی مالک مادہ چمپینزی 49 سال کی عمر میں چل بسی

Web Desk

15 January 2026

جاپان میں غیر معمولی ذہنی صلاحیتوں کی حامل مادہ چمپینزی ’’اے آئی‘‘ 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اے آئی کئی دہائیوں سے کیوٹو یونیورسٹی کے ادارہ برائے انسانی ارتقائی رویے میں تحقیقی مقاصد کے لیے موجود تھی۔
اے آئی کو 1977 میں مغربی افریقہ سے جاپان لایا گیا تھا جہاں اس کی ذہانت، یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیتوں پر تحقیق کی گئی۔ ماہرین کے مطابق وہ نمبروں، رنگوں اور اشیاء کی پہچان کے ساتھ ساتھ پینٹنگ بنانے کی صلاحیت بھی رکھتی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اے آئی 9 جنوری کو بڑھاپے اور اعضاء کی خرابی کے باعث چل بسی۔