پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے اولمپئنز پر مشتمل تھنک ٹینک قائم
Web Desk
14 January 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کو درپیش سنگین چیلنجز اور عالمی سطح پر مسلسل کمزور کارکردگی کے پیش نظر اولمپئنز پر مشتمل ایک خصوصی تھنک ٹینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیڈریشن کے مطابق یہ تھنک ٹینک جدید ہاکی کے تقاضوں، کوچنگ سسٹم، ڈومیسٹک اسٹرکچر اور گراس روٹ ڈویلپمنٹ پر جامع سفارشات مرتب کرے گا، جن کی بنیاد پر عملی اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد قومی کھیل کی عالمی سطح پر کھوئی ہوئی شناخت کو بحال کرنا اور مستقبل میں بہتر نتائج کی راہ ہموار کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026