قذافی سٹیڈیم لاہور میں چار روزہ میچ ریفریز کورس کا آغاز
Web Desk
14 January 2026
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں چار روزہ میچ ریفریز انڈکشن کورس کا آغاز ہو گیا، جس کا مقصد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے نئے ریفریز کی تربیت کرنا ہے۔
کور س میں 46 امیدوار شامل ہیں اور اس کی قیادت آئی سی سی انٹرنیشنل پینل میچ ریفری علی نقوی اور آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا کر رہے ہیں۔ پاکستان ویمنز انٹرنیشنل پلیئرز کائنات امتیاز، ایمن انور اور جویریہ رؤف بھی کورس میں حصہ لے رہی ہیں۔
کورس کے اختتام پر شرکا کو اسائنمنٹس اور کورس ورک فراہم کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026