سونے کی قیمت پہلی بار 4 لاکھ 86 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ گئی
Web Desk
14 January 2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4,300 روپے فی تولہ اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ 86 ہزار 162 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3,687 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 805 روپے ہو گئی۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی 500 روپے کے اضافے سے پہلی بار 9,575 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 43 ڈالر بڑھ کر 4,638 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
متعلقہ عنوانات
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
17 September 2026
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں تین مرتبہ بہتری آئی: وزیر خزانہ کا دعویٰ
16 September 2026
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
16 September 2026
پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومتی ریلیف سکیم پر اعتراض، سستا پیٹرول دینے سے انکار
16 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
16 September 2026
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 57 ہزار سے متجاوز
16 September 2026
پاکستان کو پہلے پائیدار سویرن پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 اے پی اے سی کلائمیٹ بانڈز ایوارڈ سے نواز دیا گیا
16 September 2026
جنگ کے اثرات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
16 September 2026