آئی ایم ایف کے بغیر اور برآمدات پر منحصر معاشی گروتھ کیلئے 3 کمیٹیاں قائم
Web Desk
14 January 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پر انحصار کم اور برآمدات پر مبنی معاشی گروتھ کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب گورننس کمیٹی، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال برآمدات اور ایف بی آر کی ٹیکس آمدنی کمیٹی، جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ لیگل کمیٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مہنگی توانائی، پیچیدہ ٹیکس نظام اور پالیسی میں عدم تسلسل برآمدات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، اور حکومت نے 2035 تک 120 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
17 September 2026
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں تین مرتبہ بہتری آئی: وزیر خزانہ کا دعویٰ
16 September 2026
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
16 September 2026
پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومتی ریلیف سکیم پر اعتراض، سستا پیٹرول دینے سے انکار
16 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
16 September 2026
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 57 ہزار سے متجاوز
16 September 2026
پاکستان کو پہلے پائیدار سویرن پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 اے پی اے سی کلائمیٹ بانڈز ایوارڈ سے نواز دیا گیا
16 September 2026
جنگ کے اثرات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
16 September 2026