پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Web Desk
13 January 2026
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ امکان ہے کہ 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 59 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ کمی صارفین پر براہِ راست اثر ڈالے گی اور ملک میں تیل کی قیمتوں میں متوقع کمی سے ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں بھی ریلیف مل سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات منگل تک موخر
13 September 2026
سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے کا اضافہ
12 September 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
11 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی، ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
11 September 2026
سونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی
11 September 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
11 September 2026
کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
11 September 2026
کمرشل قرض کی رقم موصول، ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر اضافہ
11 September 2026