برطانوی ویزا قوانین میں اہم تبدیلیاں، نئے قواعد 8 جنوری سے نافذ
Web Desk
9 January 2026
برطانیہ نے اپنی امیگریشن رولز میں اعلان شدہ تبدیلیوں پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ ویب سائٹ پر اپڈیٹس کے مطابق، یہ نئے قواعد 8 جنوری 2026 سے نافذ ہوں گے اور مختلف ویزا کیٹیگریز پر اثر ڈالیں گے۔
برطانوی حکومت نے اسکیلڈ ورکر ویزا قواعد میں ترامیم کی ہیں، جبکہ ہائی پوٹینشل انڈویجول ویزا اور اسکیل اپ ویزا قوانین میں بھی نئی شرائط نافذ کی گئی ہیں۔ ورک ویزا کے درخواست گزاروں کے لیے انگریزی زبان کی شرط مزید سخت کر دی گئی ہے۔ نئے قواعد کے تحت انگریزی معیار B2 لِیول مقرر کیا گیا ہے، جو صرف نئی درخواستوں پر لاگو ہوگا، موجودہ ویزا ہولڈرز کو استثنیٰ حاصل ہے۔
ہوم آفس کا کہنا ہے کہ ان تبدیلیوں کا مقصد ورک فورس کے معیار کو بہتر بنانا اور ویزا درخواستوں کے عمل کو شفاف بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
چین کا اسرائیل سے مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
16 October 2026
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے
16 October 2026
ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان
16 October 2026
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سید ابرار حسین
16 October 2026
ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
16 October 2026
امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
16 October 2026
فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ
16 October 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
16 October 2026