LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات امریکا کے ساتھ سٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے مگر کافی نہیں: قطر مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل

برطانیہ: 97 سالہ خاتون نے وِنگ واکنگ کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

Web Desk

6 August 2026

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 97 سالہ بیٹی برومیج (Betty Bromage) نے فالج کے حملے کے محض 01 سال بعد چلتے ہوئے طیارے کے پروں پر سوار ہو کر (وِنگ واکنگ) اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ چیلٹنہم کی رہائشی بیٹی برومیج نے 97 سال اور 127 دن کی عمر میں آر ایف سی رینڈ کومب ایئر فیلڈ میں اس خطرناک مہم کا کامیاب مظاہرہ کر کے دنیا کی معمر ترین وِنگ واکر کا اعزاز برقرار رکھا۔

برطانوی نشریاتی ادارے (BBC) سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ ایسے ایڈونچر نہ کریں تو ان کی زندگی بور ہو جائے گی۔ انہوں نے اس منفرد کارنامے کے ذریعے چیلٹنہیم جنرل ہاسپٹل کے اسٹروک یونٹ کے لیے عطیات اور فنڈز بھی جمع کیے، جہاں اگست 2025 میں ان کا فالج کا علاج ہوا تھا۔