شارجہ میں پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
Web Desk
8 December 2025
متحدہ عرب امارات میں پیدائش کے صرف 6 دن بعد نومولود بچی کے دانت نکل آئے ۔
مہرا عبد الرحمن نامی بچی کے والد کے مطابق وہ یہ منظر دیکھ کربہت خوش اور حیران ہیں جب کہ ڈاکٹرز نے بھی اسے نایاب طبی کیس قرار دیا ہے۔بچی کے والد نے کہا کہ مہرا کی صحت کی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے اور ڈاکٹروں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بچی صحت مند ہے۔
متعلقہ عنوانات
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026
انڈونیشیا؛ بار بار چوری سے تنگ مالک مکان نے ملزمان کو پکڑ کر ٹیپ میں لپیٹ دیا
3 July 2026