ایران میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد4ہوگئی، سینٹرل کمانڈ
Web Desk
2 March 2026
ایران کے خلاف آپریشن میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں 4فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
گزشتہ روز امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے ساتھ جنگ میں 3 امریکی فوجیوں کے مارے جانے اور 5 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا تھا۔امریکی فوج کے مطابق 3زخمی امریکی فوجیوں میں سے ایک ادوران علاج ہلاک ہوگیا۔
متعلقہ عنوانات
پشاور میں امریکی قونصل خانہ عارضی طور پر بند
2 March 2026
ایران کے خلاف کارروائی دنیا کے امن کیلئے ضروری تھی، نیتن یاہو کا ٹرمپ سے اظہارِ تشکر
2 March 2026
ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا امکان رد نہیں کیا، صدر ٹرمپ کا بیان
2 March 2026
چین کی ایران کی خودمختاری کے دفاع میں مکمل حمایت کا اعلان
2 March 2026
اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں شریک نہیں، برطانوی وزیر اعظم کا دوٹوک اعلان
2 March 2026
ابوظبی میں 3روز سے پھنسے مسافروں کی روانگی، متعدد ایئرلائنز کی خصوصی پروازیں
2 March 2026
اسرائیل کا حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ
2 March 2026
500امریکی واسرائیلی اہداف کونشانہ بنایاجاچکا، طویل جنگ کی تیاری کررہےہیں، ایران
2 March 2026