3 سالہ بچے نے کتاب شائع کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا
Web Desk
10 October 2026
امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد 3 سالہ بچے ادوے جین نے دنیا کے کم عمر ترین مصنف کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج کروا لیا ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے ادوے جین کی شائع شدہ کتاب کا نام ’ڈینو لرنز ناٹ ٹو ویسٹ فوڈ‘ (Dino Learns Not to Waste Food) ہے، جس میں بچوں کو کھانے کی اہمیت اور اسے ضائع نہ کرنے کا سبق آموز پیغام دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بچے کو اس کہانی کا خیال اپنے اسکول میں لنچ ٹائم کے تجربات سے ملا، جسے اس نے ایک بہترین کہانی کا روپ دے دیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے 3 اپریل 2026ء کو باقاعدہ تصدیق کرتے ہوئے ادوے جین کو مردوں کے زمرے میں کتاب شائع کرنے والا دنیا کا سب سے کم عمر ترین مصنف قرار دے دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز
10 October 2026
پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری
10 October 2026
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
10 October 2026
روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا: ٹرمپ
10 October 2026
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مقامی مسجد آمد، نمازِ جمعہ کی ادا کی
10 October 2026
سزاۓ موت کی لائیو نشریات کا امریکی منصوبہ: عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ کی شدید مذمت،
10 October 2026
بنگلادیش: بھیک مانگ کر گزارہ کرنے والے شخص کا 21 شادیوں کا دعویٰ
10 October 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں موجود خاتون، روبوٹ یا خلائی مخلوق؟ انٹرنیٹ پر بحث چھڑ گئی
10 October 2026