12 سالہ مبینہ موٹر سائیکل چور کے چرچے، ویڈیو سامنے آ گئی
Web Desk
20 July 2026
محمدیہ کالونی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث 12 سالہ بچے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں مبینہ کمسن ملزم کو مہارت سے موٹر سائیکل کا لاک توڑ کر اسے باآسانی لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعات کے مقدمات درج کر کے مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ کمسن چور اور اس سے منسلک گینگ تاحال گرفت میں نہیں آ سکا، تاہم ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد ہی انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026
چوری سے بچانے کیلئے مالک نے گاڑی چھت پر پارک کر دی
8 September 2026
دوست کا ایک ہزار ڈالر کا تحفہ قسمت بدل گیا، امریکی شہری کروڑ پتی بن گیا
7 September 2026
امریکا: گاڑی میں چھپ کر 122 کلو میٹر کا سفر، بلونگڑا انجن سے بحفاظت نکال لیا گیا
6 September 2026
وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر 5 ریٹرو آرکیڈ گیم متعارف
6 September 2026
لندن میٹرو اسٹیشن پر چوہوں کی ’اسٹریٹ فائٹ‘، مسافر بھی رک کر تماشا دیکھنے لگے
6 September 2026
امریکا میں منفرد مقابلہ، پگ نسل کا ’جِنی لو‘ بدترین کتا قرار
5 September 2026
بھارت: بیٹی کے یاد کرنے پر باپ 14 گھنٹے کا سفر کر کے ملنے پہنچ گیا
5 September 2026