LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم

آخری رسومات کے وقت خاتون زندہ ہو گئیں، خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Web Desk

19 January 2026

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، جب 103 سالہ بزرگ خاتون گنگابائی سکھارے کو مردہ سمجھ کر آخری رسومات کی تیاریاں کی جا رہی تھیں، تب اچانک ان میں زندگی کے آثار نمودار ہوئے۔

خاتون کچھ عرصے سے بیمار تھیں اور بستر پر تھیں۔ اہل خانہ نے انہیں شام کے وقت حرکت نہ کرنے پر مردہ سمجھا اور اگلے دن صبح تک رسومات کی تمام تیاری مکمل کر دی۔

رسومات کے دوران ان کے پوتے راکیش سکھارے نے محسوس کیا کہ ان کے پاؤں کی انگلی ہل رہی ہے۔ فوری طور پر سب کو بتایا گیا، اور جب ناک سے روئی نکالی گئی تو گنگابائی نے گہری سانس لی۔

ڈاکٹروں نے معائنہ کیا اور تصدیق کی کہ وہ خیریت سے ہیں۔ اتفاق سے اسی دن ان کی 103 ویں سالگرہ بھی تھی، جس کے موقع پر اہل خانہ نے کیک کاٹ کر جشن منایا۔