کوئٹہ :سیکیورٹی خدشات،موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لیے معطل
Web Desk
31 October 2025
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ حکام کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے اور ممکنہ ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا اطلاق پورے ضلع کوئٹہ میں ہوگا، جبکہ حالات بہتر ہونے پر سروس بحال کر دی جائے گی
متعلقہ عنوانات
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026
زمین کو سیارچے سے بچانے کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز
2 July 2026