کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں
Web Desk
29 November 2026
کراچی میں بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے نکالی جانے والی لاشوں کی شناخت محمد مفید اور عرفان کے ناموں سے ہوئی ہے، جبکہ حادثے میں اب تک 15 افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکالا جا چکا ہے۔
حکام کے مطابق عمارت کے ملبے تلے دبے ایک مزید شخص کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
متعلقہ عنوانات
ایرانی صدر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم
29 November 2026
ایران کا جوہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت تک معائنے کی اجازت دینے سے انکار
29 November 2026
امارات امن، انسانی بھائی چارے اور خوشحالی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، شیخ نہیان بن مبارک
29 November 2026
صدر امارات کا یوم شہدا پر قوم کے نام پیغام، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت
29 November 2026
العین عالمی شکار و گھڑ سواری نمائش، دنیا بھر سے سیکڑوں نمائش کنندگان اور برانڈز کی شرکت
29 November 2026
عمان کے 56 ویں قومی دن پر پاکستان سوشل کلب کی شاندار تقریب
29 November 2026
محمد ذیشان سمیت چینی خلائی مشن کے 3 خلاباز زمین پر واپسی کیلئے روانہ
29 November 2026
پاکستان کو برآمدات پر مبنی ترقی کی ضرورت ہے: گوہر اعجاز
29 November 2026