ایرانی صدر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم
Web Desk
29 November 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران عقلی بنیادوں پر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے، تاہم وہ کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔
مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران دشمن کی جارحیت اور دھمکیوں کے سامنے سر تسلیمِ خم نہیں کرے گا، جبکہ دشمن عناصر ایران میں عوامی بے چینی، بدامنی اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اس سے قبل پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا تھا کہ مغربی ایشیا میں امریکی اڈے ایران کی پہنچ میں ہیں، جبکہ امریکا اب ہارن آف افریقہ اور کینیا میں فوجی اڈے قائم کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا تھا کہ امریکا اپنے فوجی مقاصد میں ناکام ہو کر پیچھے ہٹا اور معاہدے کا راستہ اپنایا، تاہم دشمن دوبارہ سازشوں اور کارروائیوں کی کوشش کر سکتا ہے
متعلقہ عنوانات
دبئی میں پیپلز پارٹی کے 59ویں یوم تاسیس اور یو اے ای کے 55ویں قومی دن کی مشترکہ تقریب
29 November 2026
ایران کا جوہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت تک معائنے کی اجازت دینے سے انکار
29 November 2026
امارات امن، انسانی بھائی چارے اور خوشحالی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، شیخ نہیان بن مبارک
29 November 2026
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں
29 November 2026
صدر امارات کا یوم شہدا پر قوم کے نام پیغام، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت
29 November 2026
العین عالمی شکار و گھڑ سواری نمائش، دنیا بھر سے سیکڑوں نمائش کنندگان اور برانڈز کی شرکت
29 November 2026
عمان کے 56 ویں قومی دن پر پاکستان سوشل کلب کی شاندار تقریب
29 November 2026
محمد ذیشان سمیت چینی خلائی مشن کے 3 خلاباز زمین پر واپسی کیلئے روانہ
29 November 2026