شمالی نصف کُرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات
Web Desk
21 December 2025
پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی۔ لاہور میں دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے 10 منٹ جبکہ رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 50 منٹ رہے گا۔
رجب المرجب 1447 ہجری کا چاند بھی آج نظر آنے کا امکان ہے، جس کی عمر غروبِ آفتاب کے وقت تقریباً 35 گھنٹے 26 منٹ ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق شام کے وقت چاند کی آنکھوں سے رویت کے امکانات روشن ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا
18 August 2026
29 امریکی ریاستوں کا میٹا کے خلاف مقدمہ، بچوں کیلئے نقصان دہ قرار دینے کا الزام
18 August 2026
وزیراعظم کی اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت
18 August 2026
چین نے اے آئی ساتھی فراہم کرنے والی ایپلی کیشنز عملاً ممنوع قرار دے دیں
17 August 2026
گوگل نے اینڈرائیڈ 17 کی بِیٹا 3 اپ ڈیٹ جاری کر دی
17 August 2026
چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی
17 August 2026
گوگل کا نیا فیچر، نینو بنانا کی تصاویر اور ویڈیوز سے واٹر مارک ہٹانا ممکن
17 August 2026
ایپل کی جانب سے 110 ممالک کے صارفین کو سیکیورٹی الرٹ جاری!
16 August 2026