LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ایران پر حملے: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا سعودی ولی عہد اور امیر قطر کا رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال عراق سے امریکی افواج کا دو دہائیوں بعد انخلا شروع برطانیہ کی امریکا کے زیر استعمال ایئربیس پر دہشتگردی کے شواہد نہ ملنے کی تصدیق انتظامی یونٹس بنانے کی ہماری بات 12 سال بعد سب کو سمجھ آ گئی: علی خورشیدی پاکستان قبائل موومنٹ کی نئے انتظامی یونٹس بارے ایم کیو ایم کے مؤقف کی حمایت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، عدم ادائیگی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے: جے ڈی وینس

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کیلئے انتباہ جاری کر دیا!

Web Desk

9 December 2025

کمپنی نے اپنے صارفین کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروم کے بجائے سفاری براؤزر ان کی پرائیویسی کی حقیقی طور پر محفوظ کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ایپل کی جانب سے جاری انتباہ میں اب خفیہ فنگر پرنٹنگ کو شامل کیا گیا ہے۔ایپل کا کہنا تھا کہ سفاری ایڈورٹائزر اور ویب سائٹس کو منفرد انداز میں ’فنگر پرنٹ‘ اکٹھا کرنے سے روک کر کام کرتا ہے۔فنگر پرنٹنگ سے نمٹنے کے لیے سفاری سسٹم کانفیگریشن کا ایک سادہ ورژن پیش کرتی ہے تاکہ زیادہ تر ڈیوائسز ٹریکرز کو ایک جیسی لگیں اور آپ کی ڈیوائس کی شناخت مشکل ہوجائے۔