LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان دبئی میں گلوبل فیشن ڈیزائنر اینڈ سوشل میڈیا انفلوئنسر ایوارڈز 2026ء کی رنگا رنگ تقریب پنجاب میں 80 سال بعد تاریخی گوردوارہ سری کھارا صاحب کھول دیا گیا افغانستان: اسعد آباد دھماکے میں 30 دہشتگرد ہلاک، 28 زخمی ہونے کا دعویٰ دھند کے باعث موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند پاکستان کو 6 فیصد معاشی نمو کی جانب لے جانے کا عزم ہے: وزیر خزانہ ہنگو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی ایرانی بحری افواج کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: احمد وحیدی کم عمر لڑکا تیز رفتار ٹرین کی زد میں آنے سے بچ گیا، فوٹیج وائرل

سائنسدانوں نے سہارے کے بغیر چلنے والا روبوٹک ہاتھ تیار کر لیا

Web Desk

1 November 2026

سوئٹزرلینڈ کے معروف ادارے ‘ای ٹی ایچ زیورخ’ (ETH Zurich) کی سافٹ روبوٹکس لیب کے محققین نے ایک ایسا انوکھا روبوٹک ہاتھ تیار کیا ہے جو کسی بازو یا جسم کے بغیر صرف اپنی انگلیوں کی مدد سے چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ محققین نے اس روبوٹک ڈیزائن کا موازنہ مشہور ٹی وی سیریز ‘دی ایڈمز فیملی’ کے متحرک ہاتھ ‘تھِنگ’ سے کیا ہے۔ لیب کے ڈاکٹریٹ سکالر امیر حسین کاظمی پور کے مطابق اس روبوٹک ہاتھ کو خودکار طریقے سے چلنے کے قابل بنانا ایک انتہائی پیچیدہ عمل تھا، کیونکہ مختلف سائز اور ساخت کی انگلیوں کے درمیان توازن برقرار رکھنا اور حرکت میں ہم آہنگی پیدا کرنا سب سے بڑا چیلنج تھا۔ ٹیم نے اس سائنسی پیش رفت کی ویڈیوز اور تحقیقی مقالے کا ابتدائی مسودہ جاری کر دیا ہے۔