سلطان محمد گولڈن نے 2 نئے گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کرکے ملک کا نام روشن کر دیا
Web Desk
4 February 2026
پاکستان کے ہیرو سلطان محمد گولڈن نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے 13 دسمبر 2025 کو کوئٹہ میں دو گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر دیے۔ سلطان محمد نے طویل ترین ریورس کار جمپ اور ریورس میں تیز ترین ایک میل ڈرائیونگ کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
ریورس ڈرائیونگ کے دونوں چیلنجز سلطان محمد نے کامیابی کے ساتھ مکمل کیے اور اعزاز اپنے نام کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ان کے پیش کردہ تمام تکنیکی شواہد باضابطہ طور پر منظور کر لیے ہیں۔ سرٹیفیکٹس کی وصولی 20 فروری 2026 تک متوقع ہے۔
یہ تاریخی کامیابی نہ صرف سلطان محمد گولڈن کے عزم اور مہارت کا ثبوت ہے بلکہ نوجوانوں کے لیے حوصلہ اور قومی وقار کی روشن مثال بھی بن گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی
16 October 2026
فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے فیفا کونسل سے معافی مانگ لی
16 October 2026
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026