LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل مٹی سے سونے کا قیمتی نگٹ برآمد ایرانی عدالت نے ایوارڈ یافتہ فلمساز کو 5 سال قید کی سزا سنادی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا سکھیکی: مسافر بس سیم نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں اتار دیا 24 گھنٹوں میں یمنی فوج کی 749 ٹارگٹڈ کارروائیاں، 239 حوثی ہلاک یا زخمی اسرائیلی حملے، غزہ میں کم از کم 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے نیتن یاہو کے حریف گادی آئزن کوٹ کا اسرائیل میں تبدیلی لانے کے عزم کا اعادہ اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ، مئی 2026 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ماہانہ اضافہ

Web Desk

10 June 2026

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال مئی کے مہینے میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر (Remittances) میں ماہانہ بنیادوں پر ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا اور ریکارڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق، مئی 2026 میں ترسیلاتِ زر کا حجم ماہانہ بنیادوں پر 20.2 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 15.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4 ارب 25 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں (جولائی تا مئی 2026) کے دوران مجموعی ترسیلاتِ زر سالانہ بنیادوں پر 9.2 فیصد اضافے کے ساتھ 38 ارب 11 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہیں۔

مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق، مئی 2026 میں ترسیلاتِ زر کا سب سے بڑا حصہ روایتی طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (UAE) سے موصول ہوا:سالانہ بنیادوں پر 12 فیصد اضافے کے ساتھ 1 ارب 3 کروڑ ڈالر بھیجے گئے، جو بدستور سرفہرست رہا۔ سالانہ بنیادوں پر 33 فیصد کی غیر معمولی نمو کے ساتھ 1 ارب ڈالر پاکستان منتقل کیے گئے۔

برطانیہ: سالانہ 10 فیصد اضافے کے ساتھ 64 کروڑ 55 لاکھ ڈالر بھیجے گئے۔ سالانہ 10 فیصد ترقی کے ساتھ 46 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں۔

ریاست ہائے متحدہ امریکہ (USA): امریکی مقیم پاکستانیوں نے سالانہ 11 فیصد اضافے کے ساتھ 34 کروڑ 98 لاکھ ڈالر ملک روانہ کیے۔