LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا

محمد امین راجپوت سوئی سدرن گیس کے مستقل منیجنگ ڈائریکٹر مقرر، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا

Web Desk

27 February 2026

سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد امین راجپوت کو فوری طور پر تین سالہ معاہدے کی بنیاد پر کمپنی کا مستقل منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس اہم فیصلے سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ خط لکھ کر آگاہ کیا ہے۔ امین راجپوت اس سے قبل کمپنی میں قائم مقام ایم ڈی کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے، جبکہ وہ چیف فنانشل آفیسر (CFO) اور چیف انٹرنل آڈیٹر جیسے کلیدی عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں