سپیس ایکس نے مزید 28 سٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر دیں
Web Desk
8 December 2025
پریس ریلیز میں سپیس ایکس نے کہا کہ سیٹلائٹس کو فالکن 9 راکٹ کے ذریعے خلائی لانچ کمپلیکس 4 ایسٹ سے مقامی وقت کے مطابق صبح 9:58 بجے کے قریب کیلی فورنیا میں وینڈنبرگ اسپیس فورس بیس سے روانہ کیا گیا۔
سپیس ایکس نے نیوز ریلیز میں کہا کہ “اس مشن کو سپورٹ کرنے والے پہلے مرحلے کے بوسٹر کے لئے یہ 12 ویں پرواز تھی جس نے پہلے NROL-126، ٹرانسپورٹر 12، اسفیئریکس، NROL-57، اور اب آٹھ اسٹار لنک مشن شروع کئے تھے۔مرحلہ علیحدگی کے بعد پہلا سٹیج بوسٹر بحر الکاہل میں تیرتے پلیٹ فارم پر اترا۔کمپنی نے کہا کہ “اس بات کا امکان موجود تھا کہ سانتا باربرا، سان لوئس اوبیسپو، اور وینٹورا کاؤنٹیز کے رہائشیوں نے لانچ کے دوران ایک یا زیادہ آوازیں سنی ہوں گی، لیکن رہائشیوں کا تجربہ موسم اور دیگر حالات پر منحصر ہے
متعلقہ عنوانات
بغیر آواز اور ہونٹ ہلائے اے آئی سے بات چیت ممکن، سوئس سائنس دانوں کی جدید ایجاد
28 November 2026
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
27 November 2026
گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
27 November 2026
یونان: 2700 سال پہلے قتل ہوئے افراد کی اجتماعی قبر عوام کے لیے کھول دی گئی
27 November 2026
واٹس ایپ نے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
27 November 2026
ایلون مسک کا امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
26 November 2026
سپیس ایکس کو خلا میں 10 لاکھ سیٹلائٹس بھیجنے کی اجازت مِل گئی
26 November 2026
ابوظہبی گٹیکس 2026ء میں مصنوعی ذہانت کے 80 سے زائد منصوبے پیش کرنے کیلئے تیار
25 November 2026