LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل، 2035 تک ایک کھرب ڈالر کی معیشت کا ہدف کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان امریکی یہودیوں میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی مقبولیت مٹی میں مل گئی اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق

چاندی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، زکوة نصاب 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا

Web Desk

17 February 2026

رواں سال چاندی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی وجہ سے زکوة نصاب 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔

زکوة کا نصاب ہمیشہ چاندی کی قیمت کی بنیاد پر متعین کیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال حکومت نے زکوة کا نصاب 1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے مقرر کیا تھا، جب کہ رمضان مارچ کے پہلے ہفتے میں تھا۔رواں سال چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں نصاب زکوة میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 3 لاکھ 23 ہزار 840 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کی وجہ سے بینکوں کے ذریعے زکوة وصولی کم ترین سطح پر رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔