LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی صدر ایران کیخلاف حملوں کو محدود رکھنے کی کوشش کررہے ہیں: عالمی میڈیا امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی ایران کیساتھ دوبارہ جنگی کارروائیوں پر شدید تنقید چین کے بحرالکاہل میں بیلسٹک میزائل تجربے، امریکہ کا اظہارِ تشویش غیر ملکی فوج ایرانی ساحل پر اتری تو علاقہ ان کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایرانی بحریہ خطےمیں کشیدگی کا ذمہ دار واشنگٹن ہے: علی اکبر ولایتی مادر ملت فاطمہ جناحؒ کی آج 59 برسی منائی جارہی ہے بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں ایران پر حملےکیے، نتائج سنگین بھی ہوسکتے ہیں۔ را ٹرمپ ریڈ کارڈ معطلی کا معاملہ، یورپی ارکانِ پارلیمنٹ کا سربراہ فیفا کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ اسرائیل کا عرب لیگ کے نئے سیکرٹری جنرل کو, رام اللہ کا دورہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے، مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے اٹلی کا ایران کیخلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان اقوام متحدہ کا امریکا اور ایران پر کشیدگی کم، مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور ایرانی و قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، آبنائے ہرمز واقعات پر تفصیلی تبادلہ خیال عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، سٹاک مارکیٹوں میں گراوٹ ٹرمپ کے حالیہ بیانات واشنگٹن کی ایران پالیسی کی ناکامی کا اعتراف ہیں، کاظم غریب آبادی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،جنوبی افریقہ کی بھارت کو دوسرے ٹی 20 میں 51رنز سے شکست

Web Desk

12 December 2025

جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 51رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز ایک۔ایک سے برابر کردی۔
چندی گڑھ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 4وکٹوں پر213رنزبنائے۔ کوئنٹن ڈی کاک نے46گیندوں پر90رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کے’ ورون چکرورتھی‘ نے 2وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں میزبان بھارت کی ٹیم 19.1اوورزمیں 162رنزبناکر آؤٹ ہوئی۔تلک ورما کے 62رنز بھی میزبان ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ’اوٹنیل بارٹ مین‘ نے 4کھلاڑیوں کو چلتا کیا۔