مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
Web Desk
22 November 2026
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ سیکیورٹی معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترکیے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، تاہم یمن میں ترک فوج کی تعیناتی سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاقان فیدان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام ضروری معاونت فراہم کی جا رہی ہے اور مکہ سیکیورٹی معاہدہ ہرگز کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ اس کا بنیادی مقصد رکن ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے مزید واضح کیا کہ ترکیے خطے میں علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے ایک مؤثر اور جدید علاقائی نظام تشکیل دے رہا ہے، جس میں مکہ سیکیورٹی معاہدہ، ریجنل کواڈ آر فور (Regional Quad R4) اور غزہ گروپ آف ایٹ اہم ترین ستونوں کی حیثیت رکھتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026