LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پہنچ گئے لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون حملوں میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے 2 ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

Web Desk

22 November 2026

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 23 سے 26 نومبر تک وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی سپورٹ سینٹرز (این ایس ایس سی) نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جو عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے۔ چار روزہ اس اہم اجلاس میں آئی اے ای اے اور نیٹ ورک کے 49 رکن ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے، جہاں جوہری سیکیورٹی کی تربیت و تکنیکی معاونت کو مزید مضبوط بنانے، بین الاقوامی تعاون کے فروغ اور باہمی تجربات کے تبادلے پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اس سے قبل 2016 میں بھی اس سالانہ اجلاس کی میزبانی کر چکا ہے جب یہ اجلاس پہلی مرتبہ ویانا میں واقع آئی اے ای اے ہیڈکوارٹرز سے باہر منعقد ہوا تھا، جبکہ ایک بار پھر اسلام آباد میں اس عالمی اجلاس کا انعقاد جوہری سلامتی و تحفظ کے فروغ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے۔