LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز طاقتور طوفان سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی جانب گامزن، شدید بارش اور آندھی کا الرٹ جاری سعودی عرب کا غیرملکیوں کیلئے ویزا میعاد میں توسیع کا اعلان ٹرمپ ایران میں ایسا لیڈر چاہتے ہیں جو امریکا مخالف نعرے نہ لگائے، وائٹ ہاؤس پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ گرفتار وفاقی حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپے کی کمی کا فیصلہ چین کی بڑی شپنگ کمپنی نے خلیجی ممالک کیلئے بکنگ دوبارہ بحال کردی ایران نے جنگ بندی کی تمام امریکی تجاویز مسترد کردیں،اپنی 5 تجاویزپاکستان کے حوالے کردیں ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4کی 81ویں لہر، 70سےزائد اسرائیلی اہداف پرحملے وزیراعظم کا قطری امیرسے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ رکوانے کے لیے سفارتی کوششوں پر گفتگو پاکستان اورچین کی 9روزہ  بحری مشق ’سی گارڈین 4‘ کا آغاز قومی سلامتی کمیٹی کی کارکردگی اور اثرات کی جائزہ رپورٹ جاری وزیر اعظم کی اشیاء خورونوش کی خلیجی ممالک کو برآمد کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، ایران جنگ میں پاکستان کے کردار پر اعتماد میں لیا وزارت خارجہ کی مشرق وسطیٰ کے تنازعات پر قیاس آرائی سے گریز کی ہدایت

سعودی عرب کا غیرملکیوں کیلئے ویزا میعاد میں توسیع کا اعلان

Web Desk

25 March 2026

ریاض: سعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر غیرملکیوں کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کر دی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وہ افراد جن کے ویزوں کی میعاد 25 فروری تک تھی، وہ مقررہ فیس کی ادائیگی کے بعد 18 اپریل تک مملکت میں قیام کر سکتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جن غیرملکیوں کے ویزوں کی میعاد 25 فروری کو ختم ہو چکی ہے، وہ بغیر کسی فیس کے مملکت کے بین الاقوامی گزرگاہوں کے ذریعے روانہ ہو سکتے ہیں۔

مزید بتایا گیا ہے کہ عمرہ، ٹرانزٹ اور وزٹ ویزوں کے حامل افراد بھی 18 اپریل تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔