LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ورلڈ بینک کے صدر کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹ بال ’ٹرائیونڈا‘ کا تحفہ، سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کی اجے بنگا سے ملاقات ظہران ممدانی امریکی یہودیوں میں نیتن یاہو سے زیادہ مقبول قرار امریکا کا ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ، ساتھ دھمکی بھی دیدی ایرانی وزارت صحت کی بھی فضائی حملوں میں 17 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

چین کی بڑی شپنگ کمپنی نے خلیجی ممالک کیلئے بکنگ دوبارہ بحال کردی

Web Desk

25 March 2026

چین کی ایک بڑی شپنگ کمپنی نے تین ہفتوں کی بندش کے بعد بعض خلیجی ممالک کے لیے شپمنٹس کی نئی بکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔

کمپنی کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور عراق کے لیے جنرل کارگو کنٹینرز کی بکنگ فوری طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

شپنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بکنگ کے نظام اور سامان کی ترسیل میں ضرورت پڑنے پر تبدیلی کی جاسکتی ہے۔

یاد رہے کہ خطے میں جنگی خدشات کے باعث کمپنی نے خلیجی ممالک کے لیے شپمنٹس کی بکنگ عارضی طور پر معطل کر دی تھی۔

ماہرین کے مطابق اس پیش رفت کو مشرق وسطیٰ میں حالات میں بہتری کا اشارہ سمجھا جا رہا ہے، جس سے تجارتی سرگرمیوں میں استحکام آنے کی توقع ہے۔