LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل 27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی پٹرولیم قیمتوں کی ڈی ریگولیشن مسترد، پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم: پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل ریکارڈ 31 روپے 5 پیسے مہنگا ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان

ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4کی 81ویں لہر، 70سےزائد اسرائیلی اہداف پرحملے

Web Desk

25 March 2026

ایران نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 81ویں لہر کا آغازکرتے ہوئے 70سے زائد اسرائیلی اہداف پر میزائل داغے ہیں۔ایرانی پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق اسرائیلی شہروں  حیفا، دیمونا اور تل ابیب سمیت شمالی اور جنوبی اسرائیلی علاقوں کونشانہ بنایاگیا۔

پاسداران انقلاب کے مطابق اسرائیل پر حملوں کی نئی لہر میں عماد، قیام اور خرم شہر 4 سمیت دیگر میزائل استعمال کیے گئے۔ادھرایرانی بحریہ نےامریکی ائیرکرافٹ کیرئیر ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیاہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اس کارروائی کی منظوری ایرانی نیوی کے کمانڈر رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے دی۔ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سےامریکی بحری یونٹ کو اپنی پوزیشن تبدیل کرنا پڑی۔