وزیراعظم کا قطری امیرسے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ رکوانے کے لیے سفارتی کوششوں پر گفتگو
Web Desk
25 March 2026
وزیرِاعظم شہبازشریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کے درمیان فون پر رابطہ ہوا جس کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں جنگ رکوانے کےلیےسفارتی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے قطری امیرپاکستان کی سفارتی رسائی اور امن کی کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔وزیرِ اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے قطری امیر کو بتایا کہ پاکستان نے تمام فریقوں سے کشیدگی کم کرنے اور بات چیت و سفارتکاری کے ذریعے تنازعات طےکرنے پر زور دیا ہے۔‘
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان قطر اور دیگر خلیجی ممالک کے خلاف حملوں کی مذمت کرتا ہے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026
ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے
17 July 2026
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا
17 July 2026
ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل
17 July 2026
27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب
17 July 2026
خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران
17 July 2026
فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال
17 July 2026