سام سنگ کے گلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ فون نے لانچ سے قبل ہی تہلکہ مچا دیا!
Web Desk
9 December 2025
مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:
فہرست کے مطابق شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا پہلے، سام سنگ گلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ (نئی انٹری، ریلیز 12 دسمبر تک متوقع) دوسرے اور سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ایپل آئی فون 17 پرو میکس چوتھے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں، ون پلس 15 فائیو جی چھٹے، سام سنگ گلیکسی اے 17 ساتویں پوزیشن پر ہیں۔آٹھویں پوزیشن شیاؤمی پوکو ایف 8 پرو پر، ویو ایکس 300 پرو نویں اور شیاؤمی 17 پرو میکس پرو دسویں نمبر پر براجمان ہیں
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026