پنجاب کے ہسپتالوں میں ایڈہاک ڈاکٹرز کو انتظامی عہدوں پر تعینات کرنے پر پابندی
Web Desk
26 January 2026
لاہور: پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ایڈہاک ڈاکٹرز کو انتظامی عہدوں پر تعینات کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب نے ایڈہاک افسران کی ڈی ایم ایس اور اے ایم ایس پوسٹنگ فوری واپس لینے کا حکم جاری کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ انتظامی عہدے صرف باقاعدہ تقرری والے افسران کو دیے جائیں۔
محکمے نے میڈیکل یونیورسٹیوں، کالجز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کو مراسلہ بھیج کر کہا کہ ایڈہاک تقرریاں محض عارضی ہیں اور کسی بھی وقت ختم کی جا سکتی ہیں۔
ایڈہاک افسران کو انتظامی عہدہ دینے کو رولز کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے قانونی پیچیدگیوں سے خبردار کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026