پی ٹی اے کا ریگولیٹری فریم ورک کی خلاف ورزی پر کارروائی کا عندیہ
Web Desk
22 December 2025
پی ٹی اے نے ٹیلی کام سیکٹر میں نظم و ضبط یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا، ریگولیٹری فریم ورک کی خلاف ورزی پر لائسنس ہولڈرز کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دے دی گئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام سیکٹر میں نظم و ضبط یقینی بنانے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی خلاف ورزی کرنے والے لائسنس ہولڈرز کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
اتھارٹی نے تمام لائسنس ہولڈرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ لائسنس کی شرائط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں، پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کے مرتکب ذمہ داران کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا
18 August 2026
29 امریکی ریاستوں کا میٹا کے خلاف مقدمہ، بچوں کیلئے نقصان دہ قرار دینے کا الزام
18 August 2026
وزیراعظم کی اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت
18 August 2026
چین نے اے آئی ساتھی فراہم کرنے والی ایپلی کیشنز عملاً ممنوع قرار دے دیں
17 August 2026
گوگل نے اینڈرائیڈ 17 کی بِیٹا 3 اپ ڈیٹ جاری کر دی
17 August 2026
چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی
17 August 2026
گوگل کا نیا فیچر، نینو بنانا کی تصاویر اور ویڈیوز سے واٹر مارک ہٹانا ممکن
17 August 2026
ایپل کی جانب سے 110 ممالک کے صارفین کو سیکیورٹی الرٹ جاری!
16 August 2026